
اقوام متحدہ کی رام اللہ میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت
پیر-18-جون-2018
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز کے نہتے مظاہرین پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔