
فلسطینی اتھارٹی کے معاشی حالات بہتر کر رہے ہیں: اسرائیل
جمعہ-7-ستمبر-2018
اسرائیلی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینی اتھارٹی کے معاشی حالات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
جمعہ-7-ستمبر-2018
اسرائیلی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینی اتھارٹی کے معاشی حالات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
بدھ-5-ستمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی کے ذرائع ابلاغ میں بیانات اور عملی اقدامات میں کھلم کھلا تضاد ہے۔ وہ ایک طرف بیانات دیتے وقت امریکا کی طرف سے بدنام زمانہ ’صدی کی ڈیل‘ نامی سازش کی مخالفت کرتے ہیں مگر عملی اقدامات میں صدر عباس اور فلسطینی اتھارٹی صہیونی ویژن کو آگے بڑھاتی دکھائی دیتی ہے۔
پیر-3-ستمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام پولیس نے اسلامی جہاد کے پانچ کارکنوں جو کہ سابق فلسطینی اسیران ہیں کو حراست میں لینے کے بعد قید خانوں میں ڈال دیا ہے۔
جمعرات-30-اگست-2018
تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے ابلاغی حلقوں کی طرف سے ان دنوں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ صدر عباس اور رام اللہ اتھارٹی نے غزہ کے عوام پر کسی قسم کی پابندیاں مسلط نہیں کی ہیں بلکہ صدر عباس فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی کل بجٹ کا نصف غزہ کی پٹی پر صرف کررہے ہیں۔
جمعرات-30-اگست-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایک ایسی فلسطینی ریاست کے خواہاں ہیں جس کے پاس اپنی کوئی فوج نہ ہو۔ اس کے پاس صرف پولیس ہو اور اس کے ہاتھ میں بندوق کے بجائے صرف لاٹھی دی جائے۔
جمعرات-30-اگست-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے عوام پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں شیر خوار بچوں سے ان کے علاج کے سرکاری مالی وظائف بھی چھین لیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پیر-27-اگست-2018
حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو ’اس بار فلسطینی اتھارٹی کا کردار بہت اچھا رہا ہے، اس لیے اسے اس کا بدلہ بھی اچھا ہی ملے گا‘، تاہم انہوں نے اپنے اس بیان کی مزید تفصیل یا وضاحت نہیں کی۔
پیر-20-اگست-2018
فلسطینی اتھارٹی کو ویسے تو تمام فلسطینی شہریوں کا بلا تفریق سرپرست اور نگہبان ہونا چاہیے مگر رام اللہ انتظامیہ اور صدر محمود عباس کی طرف سے جس طرح کی انتقامی روش کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی صرف ایک مخصوص لابی کی نمائندہ، ترجمان اور ان کے مفادات کی ذمہ دار ہے۔
بدھ-15-اگست-2018
اگست 2016ء سے 2018ء کے دوران فلسطین میں پے درپے ایسے کئی واقعات رُونما ہوئے جنہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے منفی کردار اور عدلیہ کو پامال کرنے کے جرائم نے فلسطینی اتھارٹی کی پالیسی پر ایک نیا سوالیہ نشان کھڑا کردیا۔
بدھ-15-اگست-2018
فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام فورسز کے مبینہ تشدد اور زہر دیے جانے سے فلسطینی شہری کی ہلاکت پر رام اللہ اتھارٹی کے خلاف عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔