
فلسطینی معلم رام اللہ اتھارٹی کی قید سے رہا
ہفتہ-29-دسمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے ہاں قید کیے گئے ایک فلسطینی استاد اور سماجی کارکن ثامر سباعنہ کو تین ہفتے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے ہاں قید کیے گئے ایک فلسطینی استاد اور سماجی کارکن ثامر سباعنہ کو تین ہفتے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
ہفتہ-22-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیکڑوں کارکنوں کو اشتہاری قرار دے انہیں پولیس مراکز میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
بدھ-19-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حالیہ ایام میں فائرنگ کے واقعات نے فلسطینی اتھارٹی کوبھی خوف اور خدشات لاحق ہیں۔ یہ خوف صہیونی ریاست کو بھی لاحق ہے جس کی وجہ سے اس نے غرب اردن کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر رکھا ہے۔
اتوار-16-دسمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی اپوزیشن جماعتوں کی آواز دبانے میں پہلے ہی سے مشہور ہے۔ صہیونی ریاست کے نقش قدم پرچلنے والی فلسطینی اتھارٹی طاقت کے ذریعے عوام کو دبانے، اپوزیشن کی آواز خاموش کرنے اور عوام الناس سے ان کے آزادی اظہار کے حق کو سلب کرنے کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔
ہفتہ-15-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے 31 ویں تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ خواتین کی ایک ریلی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔
پیر-10-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کئی تاریخی اور تہذیب وثقافتی اہمیت کے حامل مکانات اور مقامات موجود ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی قومی تشخص کو بچانے میں پہلے بھی ناکام رہی ہے مگر اب فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ غفلت دو اور دو چار کی طرح واضح ہوگئی ہے۔
اتوار-9-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں بنیادی شہری اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر میں عباس ملیشیا نے انسانی حقوق کی 251 پامالیوں کا ارتکاب کیا۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں ایک نیا قانون منظور کیا جسے "سیفٹی ایکٹ" کا نام دیا گیا۔ یہ نام نہاد قانون فلسطینی عوام کی گردنوں پر ایک نئی تلوار رکھنے کے مترادف ہے۔
جمعہ-7-دسمبر-2018
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل" نے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں قید فلسطینی خاتون سھا جبارہ کو عباس ملیشیا کے بھیڑیے بار بار جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
بدھ-5-دسمبر-2018
مصطفیٰ قبہاء کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوبی قصبے یعبد سے ہے۔ وہ طویل عرصے سے معذور اور خصوصی افراد کے کوٹے سے ملازمت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں مگر حالات ان کے حق میں تبدیل نہیں ہوسکے ہیں۔