
فلسطینی اتھارٹی نے پارلیمنٹ کے 47 ارکان کی تنخواہیں بند کر دیں
ہفتہ-12-جنوری-2019
فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر حسن خریشہ نے انکشاف کیا ہے فلسطینی اتھارٹی نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے 47 ارکان کی تنخواہیں اور دیگر تمام مالی مراعات بند کردی ہیں۔