
فلسطینی اتھارٹی کا زوال اسرائیل کو لے ڈوبے گا: عبرانی اخبار
بدھ-6-فروری-2019
اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار 'ہارٹز' نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا زوال صہیونی ریاست کی تباہی کا موجب بن سکتا ہے۔
بدھ-6-فروری-2019
اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار 'ہارٹز' نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا زوال صہیونی ریاست کی تباہی کا موجب بن سکتا ہے۔
جمعرات-31-جنوری-2019
فلسطین میں شفافیت اور احتساب کے لیے سرگرم اتحاد 'امان' نے ارکان پارلیمان کی ریٹائرمنٹ الائونسز روکنے کے اقدام پر فلسطینی اتھارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امان کا کہنا ہے کہ سابقہ ارکان پارلیمنٹ کے پنشن الائونس سے انہیں محروم کرنا اور سیاسی بنیادوں پرانہیں انتقام کا نشانہ بنا 'سیاسی بدعنوانی' کے مترادف ہے۔
پیر-21-جنوری-2019
فلسطین کے خبر رساں دارے'قدس پریس انٹرنیشنل' نے اپنے سینیر صحافی اور نامہ نگار کی فلسطینی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-21-جنوری-2019
اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس ادارے'امان' کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے امتحان میں کامیاب رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام شہروں میں اسرائیلی فوج کے چھاپے اور فلسطینی ملیشیا کی چھاپہ مار کارروائیاں خود فلسطینی اتھارٹی کے اپنے مفاد میں ہیں۔
پیر-21-جنوری-2019
فلسطینی اتھارٹی کے غیرقانونی ہونے والے سربراہ محمود عباس اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء گذشتہ کچھ عرصے سے جاسوسی کے الزام کو معمول بنائے ہوئے ہیں۔ ہر وہ شخص جو فلسطینی اتھارٹی کی قوم دشمن پالیسیوں پرتنقید کرتا ہے 'جاسوس' ، مجرم اور قوم دشمن قرار دیا جاتا ہے۔ گویا قومیت اور حب الوطنی کا جذبہ صرف انہی تک محدود ہے اور کوئی دوسرا شخص قوم کے ساتھ مخلص نہیں بلکہ ملک وقوم کا باغی اورجاسوس ہے۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
اسرائیل کے ایک موقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے رواں ماہ کے آخر سے فلسطینیوں کو دی جانے والی تمام امداد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے القدس میں فلسطینیوں کی وقف شدہ املاک صہیونیوں کو دینے کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کو رہا کر کے امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-15-جنوری-2019
اسرائیل کے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ماتحت سیل کے فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔
پیر-14-جنوری-2019
فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید فلسطینی ایک شہری کی والدہ بیٹے مراد کے غم میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
ہفتہ-12-جنوری-2019
یہ پہلا موقع نہیں کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے 41 سالہ فلسطینی معلم اور دانشور مفدیٰ سعادہ کو اس کے بچوں کے سامنے سے حراست میں لینے کے بعد پابند سلاسل کر دیا گیا۔ السعادۃ اس سے قبل بھی متعدد بار ظالمانہ طریقے سےگرفتار ہونے کے بعد قید و بند کی صعوبتیں جھیل چکے ہیں۔