
فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کے سرکاری ملازمین پر معاشی بم گرا دیا
جمعہ-3-مئی-2019
فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے شہریوں پر معاشی بم گراتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید 25 فی صد کمی کر دی ہے۔
جمعہ-3-مئی-2019
فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے شہریوں پر معاشی بم گراتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید 25 فی صد کمی کر دی ہے۔
جمعہ-3-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں عباس ملیشیا کی طرف سے طلباء کے خلاف جاری کریک ڈائون پر مقامی فلسطینی سیاسی قیادت نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-2-مئی-2019
فلسطین کی سپریم کورٹ نے اسکول کی معلمہ کو حکومت کی طرف سے قبل از وقت جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔
جمعرات-2-مئی-2019
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی یونین نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان جاری مالی تنازع کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے۔
جمعہ-26-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی قومی مصالحتی کوششوں کے دعووں کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی قومی مفاہمت کے صرف زبانی دعوے کر رہی ہے مگر عملی طور پر کسی قسم کے اقدامات نہیں کر رہی ہے۔
جمعرات-25-اپریل-2019
فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ملیشیا کی قید میں موجود فلسطینی طالب علم کے ساتھ غیرانسانی سلوک جاری ہے جس کے باعث طالب علم کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
منگل-23-اپریل-2019
فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن فتحی القرعاوی نےکہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی بلا جواز گرفتاریاں اور ان کی رہائی سے فلسطینی اتھارٹی کا انکار ناقابل قبول اور فلسطینی اتھارٹی کا سیاسی انتقام ہے۔
پیر-22-اپریل-2019
فلسطین کی بائیں بازو کی سیاسی جماعت پاپولر فرنٹ نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ نام نہاد مذاکرات کی دلدل میں نہ اترے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
جمعرات-18-اپریل-2019
فلسطین میں انسانی حقوق مرکز نے صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-18-اپریل-2019
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی منظم انداز میں پکڑ دھکڑ تو معمول کا سلسلہ ہے مگر اب فلسطینی اتھارٹی کے یہ نام نہاد قومی محافظ شہریوں کو ماورائے عدالت قتل سے بھی باز نہیں آتے۔