چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے حوالے سے اعلانات پر عمل درآمد کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے بائیکاٹ اور معاہدوں پرعمل درآمد روکنے کے اعلانات پرعمل درآمد یقینی بنائے۔

‘محمود عباس کے اعلان سے اسرائیل کا موقف تبدیلی نہیں ہوگا’

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ طے پائے معاہدوں پر عمل درآمد روکنے کےاعلان پر صہیونی ریاست کی طرف سے کوئی خاص رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

‘محمود عباس کا اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان اور چند سوالات’

حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اعلان کیا کہ آج کے بعد رام اللہ اتھارٹی اسرائیل کےساتھ طے پائے تمام معاہدوں پرعمل معطل کرنے کی جاری ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے ہرطرح کا تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

فلسطینی اتھارٹی نے نیشنل کونسل کے فیصلوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں پرعمل درآمد معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پرعمل درآمد کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی اسرائیل کو تمام معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی

فلسطینی اتھارٹی کے صدر نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مزرق میں صور باھر میں اسرائیلی مسماری کے جواب میں آئندہ روز اہم ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

فلسطینی اتھارٹی کے انتقامی اقدامات سے غزہ کے عوام کو نقصان پہنچا

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے عوام کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کو نہیں بلکہ غزہ کےعوام کو نقصان پہنچا ہے۔

‘فلسطینی اور امریکی حکام کی واشنگٹن میں خفیہ ملاقاتیں ہوتی رہیں’

مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کی طرف سے امریکا کے بائیکاٹ کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر عباس کے اعلانیہ موقف کے باوجود فلسطینی اتھارٹی اور امریکی حکام کے درمیان واشنگٹن میں ملاقاتیں جاری رہتی ہیں‌۔

یہودی کالونیوں کو اکھاڑ پھینکنے کی تحریک جاری رکھیں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس'نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی ریاست کی توسیع پسندانہ پالیسی میں تیزی آنے کے بعد رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے دشمن ریاست کےساتھ سیکیورٹی تعاون ختم کردینا چاہیے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوتوں کی طرف سے مسلح مزاحمت ہی دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام ونامراد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کیا فلسطینی اتھارٹی اپنے سقوط کی طرف بڑھ رہی ہے؟

ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مقبوضہ مغربی کنارے پر اپنا سیکیورٹی کنٹرول تیزی کے ساتھ کھو رہی ہے جس کے باعث سنہ 2020ء میں وہ مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کانفرنس میں شرکت پر گرفتار تاجر رہا کر دیا

فلسطینی اتھارٹی نے جون کے آخری ہفتے میں بحرین میں امریکی دعوت پربلائی گئی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے بعد گرفتار کیے گئے فلسطینی تاجر کو رہا کردیا ہے۔ فلسطینی کاروباری شخصیت صلاح ابو میالہ کو گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لیا جس کے بعد اسے رہا کیا گیا۔ دشمن کے ایجنٹ کی رہائی امریکی مطالبے پرعمل میں لائی گئی۔