
فلسطینی اسیران کے خاندانوں کی کفالت پر اسرائیلی دبائو میں نہیں آئیں گے
جمعہ-8-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کے پروگرام کے حوالے سے اسرائیل کا کوئی دبائو قبول نہیں کریں گے۔
جمعہ-8-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کے پروگرام کے حوالے سے اسرائیل کا کوئی دبائو قبول نہیں کریں گے۔
بدھ-6-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غرب اردن میں کرونا کی وبا کی وجہ سے ہنگامی حالت میں ایک ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔
پیر-4-مئی-2020
اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کےرکن حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل کا حصہ بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کے جرائم سے قوم تنگ آچکی ہے۔ غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے شہریوں کو بھی پکڑ کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کا یہ طرز عمل قطعا ناقابل قبول ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔
جمعہ-1-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری بند کرے۔
جمعہ-1-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی بلا جواز گرفتاری پرانسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-30-اپریل-2020
فلسطین کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں میں اس ان دنوں ایک طرف کرونا وائرس اور فلسطین میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا اثرو نفوذ زیربحث ہے اور دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کا ایک ترمیمی ایکٹ جسے 'ریٹائرمنٹ ترمیمی ایکٹ' کا نام دیا گیا ہے زیر بحث ہے۔
جمعہ-24-اپریل-2020
فلسطینی اتھارٹی نے عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے علاقوں کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے سے متعلق صہیونی حکومت کے مجوزہ پلان کے تناظر میں اپنا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے فوری طورپر وزراء خارجہ کا ورچوئل اجلاس منعقد کرے۔
جمعرات-23-اپریل-2020
فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ایک عدالت نے کرونا کی وبا کے دوران شہریوں میں امدادی سامان اور خوراک تقسیم کرنےوالے ایک سرکردہ سماجی کارکن کا ٹرائل شروع کر رکھا ہے۔
پیر-16-مارچ-2020
فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی رہ نما اور پادری بشپ بنورہ نے فلسطینی اتھارٹی پر بیت لحم میں کرونا وائرس کے متاثرین کے معاملے میں مجرمانہ لاپرواہی برتنے کا الزام عاید کیا ہے۔
اتوار-8-مارچ-2020
حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور رام اللہ اتھارٹی کے ماتحت وزیراعظم محمد اشتیہ نے کرونا وائرس سے نمٹںے کے لیے فلسطینی اراضی میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا۔ فلسطینی اتھارٹی کے اس اعلان پرعوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔