
امریکا کی فلسطینی اتھارٹی پر تنقید، نزار بنات قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
جمعہ-30-جولائی-2021
واشنگٹن نے فلسطینی اتھارٹی کی آزادی اظہار رائے پر پابندی اور کارکنوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کو ہراساں کرنے کے بارے میں "تشویش" کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ-30-جولائی-2021
واشنگٹن نے فلسطینی اتھارٹی کی آزادی اظہار رائے پر پابندی اور کارکنوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کو ہراساں کرنے کے بارے میں "تشویش" کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-22-جولائی-2021
اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قابض حکومت سے فلسطینی اتھارٹی کو درپیش معاشی بحران کے حل میں مدد کرنے پر زور دیا ہے۔
پیر-12-جولائی-2021
اتوار کے روز ایک عبرانی ٹی وی چینل نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے امریکی انتظامیہ اور نئی اسرائیلی حکومت کو بھیجے گئے مطالبات کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے امریکا اور اسرائیل سے امن مذاکرات کی بحالی کی پیش کش ہے۔
ہفتہ-10-جولائی-2021
عبرانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں دائیں بازو کے دوارکان اور صیہونی مذہبی جماعت کے رہنما اورٹ اسٹرک اور لیکود پارٹی سے آوی ڈچٹر قانون ساز کمیٹی کو ایک بل پیش کریں گے ۔
بدھ-7-جولائی-2021
فلسطینی اتھارٹی نے پرتگال کے دارالحکومت لشبونہ میں قائم فلسطینی سفارت خانے کی ایک خاتون عہدیدار کو اس لیے ملازمت سے فارغ کردیا ہے کیونکہ اس نے حکومت مخالف رہ نما نزار بنات کے قتل کی مذمت کی تھی۔
پیر-5-جولائی-2021
امریکی جریدے "فارن پالیسی" نے فلسطین کی سیکیورٹی سروس کے ہاتھوں مخالف سیاسی رہ نما نزار بنات کے قتل اور فلسطینی منظر نامے پر ہونے والے اثرات کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون شائع کیا ہے۔ اخبارلکھتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اپنے شہریوں پرمظالم ڈھانے کے باوجود امریکا اور اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں۔
ہفتہ-3-جولائی-2021
فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کی حراست میں تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے دانشور نزار بنات کے لواحقین نے قاتلوں کے نام ظاہر کرتے ہوئے ان کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-1-جولائی-2021
اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کو کچلنے کے لیے اسرائیل سے وسائل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
پیر-28-جون-2021
اسرائیل کے ایک موقر اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی کو اندازہ نہیں تھا کہ سیاسی اور سماجی رہ نما نزار بنات کے قتل کی وجہ سے اسے اتنے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ اتنی مشکل میں پھنس جائے گی۔
جمعہ-25-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے کےاہلکاروں کے وحشیانہ تشدد میں سینیر سماجی کارکن نزار بنات کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے نزار بنات کے قتل کو عباس ملیشیا اور فلسطینی اتھارٹی کا سنگین جرم قرار دیتے ہوئے قاتلوں کو فوری طور پر کٹہرے میں لانے اور انہیں عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔