
غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے شہداء کی تعداد 47,518 ہوگئی، 111,612 زخمی
پیر-3-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے آج پیر کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47,518 ہو گئی ہے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین […]