جمعه 09/می/2025

فلسطینیوں کی نسل کشی

غزہ میں بھوک اور فاقے زندگی نگل رہے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں!

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کے یہ مناظر وہ ہیں جنہیں نہ آنکھ دیکھنے کی تاب لا سکتی ہے نہ دل۔ خان یونس کے علاقے "مواصی” میں بے گھر افراد کی خیمہ بستیوں میں گھومتی ام محمد النمس کی حالت چیخ چیخ کر عالمی بے حسی پر ماتم کر رہی ہے۔ وہ صرف ایک […]

فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ "مارڈ” روبوٹ قابض اسرائیلی فوج کے حوالے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ تیار کرنے کے لیے تقریباً نصف سال سے کام کر رہی ہے، جس کا مقصد ہر جنگی کمانڈر کی فیصلہ سازی کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد کرنا ہے۔ فوج نے اس نظام کے لیے نام "جینی” کا انتخاب […]

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]

مغربی کنارے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسلی صفائی کی مہم ہے:یو این عہدیدار

یو این عہدیدار

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کی قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ’میڈسین سانس فرنٹیرئر‘ (ایم ایس ایف) نے قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے میں فوری امداد کی فراہمی کی بحالی پر زور دیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ غزہ کی […]

’انروا‘ کا خاتمہ خطرناک خلا پیدا کرکے فلسطینیوں کے مصائب کو مزید گہرا کرے گا:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘کی حمایت روکنے سے فلسطینیوں کے مصائب مزید گہرے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے حقوق برقرار رہیں گے۔ انہیں واپسی کا حق […]

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے ساتھ ساتھ امریکہ میں اسلامو فوبیا کی لہر تیز ہوگئی:کئیر

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (کیئر) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہی کی جنگ کے ساتھ ہی امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور حملوں کے واقعات میں پچھلے سال 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال2024ء کے واقعات پر CAIR […]

غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیل کا ایوارڈ قبول نہیں: پاکستانی خاتون آرکٹیکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان کی خاتون آرکیٹیکٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اسرائیل کے ‘وولف ایوارڈ ‘ کو ٹھوکر مار کر رد کرتے ہوئے لینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کی نامور خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کو اسرائیل نے ان کی انسانیت کے […]

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی بند کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے:ہالینڈ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بجلی کی بندش "تشویش کا باعث” ہے اور انسانی امداد اور بنیادی خدمات کو روکنا "بین الاقوامی قانون کے منافی ہے”۔ اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں ویلڈ کیمپ نے اسرائیل […]

غزہ میں چوبیس گھنٹوں کے اندر 4فلسطینی شہید ،5 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 9 شہید اور 16 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں کی لاشیں […]