
"فریڈم فلوٹیلا” کا جلد امدادی جہاز غزہ کے لیے روانہ کرنے کا اعلان
اتوار-21-اپریل-2024
"فریڈم فلوٹیلا" اتحاد تقریباً 1000 یکجہتی کارکنوں کی شرکت کے ساتھ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے نامزد کردہ "بحیرہ روم" جہاز کو روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔