پنج شنبه 06/فوریه/2025

فائرنگ کا واقعہ

مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ، چھ زخمی

طوباس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں تیسیر چیک پوسٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوج ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے سوسیا گاؤں پر حملہ کیا۔ یہودی […]

شمالی غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ صہیونی جرائم کا رد عمل ہے:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے شمالی غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں دو اسرائیلی فوجیوں کا قتل اور چھ کو زخمی کیےجانے کا واقعہ صہیونی دشمن کی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔حماس نے اس بہادرانہ آپریشن پر حماس نے فلسطینی قوم […]

قلقیلیہ میں سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی، جنین، نابلس میں فائر نگ

جمعہ کی شام قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم میں قابض فوج کے ساتھ تصادم کے دوران پتھراؤ سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا جبکہ مزاحمتی کارکنوں نے جنین اور نابلس میں فائرنگ کی دو کارروائیاں کیں۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈر بیٹے سمیت فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق

کل جمعرات کو غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے شمالی غزہ کی پٹی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مزاحمتی رہ نما ایمن منصور اور ان کے بیٹے کی شہادت کا اعلان کیا۔

ڈیوٹی کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک پولیس افسر جاں بحق

غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے کہا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے میں آج ہفتےکی صبح ڈیوٹی کے دوران ایک فلسطینی پولیس افسر جام شہادت نوش کرگیا۔

رام اللہ کے قریب فائرنگ سے ایک اسرائیلی آبادکار زخمی

منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں فائرنگ کے ایک حملے میں ایک اسرائیلی آبادکار زخمی ہو گیا۔

نابلس کے جنوب میں یہودی آباد کاروں کی بس پر فائرنگ

بدھ کی شام مزاحمت کاروں نے نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں زعترا چوکی کے قریب آباد کاروں کی بس پر فائرنگ کی اور اسے نقصان پہنچایا۔

اسرائیلی قابض فوج نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے نبی یعقوب میں صیہونی قابض فوج کی فائرنگ سے پیر کی صبح ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کے چھاپےکےدوران فائرنگ سے بچہ شہید، دو زخمی

آج سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے نواحی علاقے اریحا میں قائم عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا جب کہ فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اریحا کے سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مغربی کنارہ: فلسطینی گاؤں حوارہ میں فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع گاؤں حوارہ میں ایک مشتبہ فلسطینی شخص نے فائرنگ کرکے دو اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔