
غزہ کے شہریوں کا القسام کے جنگجوئوں کو الوداع!
اتوار-6-مئی-2018
غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے چھ شہداء کے جنازے میں بھرپور شرکت کر کے انہیں اس جہان فانی سے الوداع کیا۔
اتوار-6-مئی-2018
غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے چھ شہداء کے جنازے میں بھرپور شرکت کر کے انہیں اس جہان فانی سے الوداع کیا۔
اتوار-6-مئی-2018
غزہ میں بیروزگاری اور نامساعد حالات سے تنگ آکر ایک فلسطینی دوشیزہ نے زمین دوز دکان بنانے کی ٹھانی ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کر سکے۔
اتوار-6-مئی-2018
غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت لحیہ میں موجود ایک فلسطینی مزاحمتی کیمپ کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔
جمعہ-4-مئی-2018
قطرنے ماہ رمضان کے دوران غزہ کے دس لاکھ افراد کو کھانا کھلانے کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
جمعہ-4-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر “عظیم واپسی مارچ” میں شرکت کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست گولیاں اور اشک آور گیس کے شیل برسا کر جمعہ کے روز کم سے کم 30 مظاہرین کو زخمی کر دیا۔
جمعرات-3-مئی-2018
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مشرقی غزہ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری اسرائیلی فوج کے تشدد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔
جمعرات-3-مئی-2018
قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے مزید نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
بدھ-2-مئی-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی رابطہ کار کو بتایا گیا ہے کہ فوج نےدو روز قبل غزہ کی سرحد پرتین فلسطینیوں کو شہید کرنے کےبعد ان کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں۔
منگل-1-مئی-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیلی دشمن کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے تنازع فلسطین کے حل کے لیے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-1-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں کو گولیاں مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔