
غزہ کی مشرقی سرحد پر احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام
جمعہ-18-مئی-2018
فلسطین کی قومی کمیٹی برائے حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کی اپیل پر مشرقی غزہ میں جاری احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔
جمعہ-18-مئی-2018
فلسطین کی قومی کمیٹی برائے حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کی اپیل پر مشرقی غزہ میں جاری احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔
جمعہ-18-مئی-2018
فلسطینی وزارت انصاف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے مجرمانہ قتل عام کی جلد از جلد آزادانہ تحقیقات کرائے۔
جمعرات-17-مئی-2018
فلسطنیی وزارت صحت نے کل بدھ کے روز اسرائیل کی طرف سے بھیجا گیا طبی سامان وصول کرنے سے انکار کر دیا۔
منگل-15-مئی-2018
کل سوموار 14 مئی 2018ء کو فلسطین پر صہیونی ریاست کے قیام کے 70 برس پورے ہونے پر اہل فلسطین کو ایک بار پھرعالمی دہشت گردوں نے خون میں نہلا دیا، درجنوں فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔
اتوار-13-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی اعلیٰ قیادت کا ایک وفد آج اتوار کو مصری حکومت سے مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ ہوگیا۔ حماس کا وفد غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح سے مصر میں داخل ہوا۔
اتوار-13-مئی-2018
غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے جب کہ 9520 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ شہداء میں سے چھ کے جسد خاکی صہیونی فوج نے اپنی تحویل میں لے رکھے ہیں۔ شہداء میں 5 بچے اور دو صحافی شامل ہیں۔ جب کہ زخمیوں میں900 بچے، 400 خواتین، طبی عملے کے 200 کارکن اور 110 صحافی شامل ہیں۔
جمعہ-11-مئی-2018
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں بنیادی تعلیمی سہولیات اور ضروریات کے فقدان کے باعث ساڑھے چار لاکھ طلباء کا تعلیمی مستقبل مخدوش ہے۔
جمعرات-10-مئی-2018
اسرائیلی بحریہ نے بدھ کے روز فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی پر حملہ کر دیا، جس سے ان کی کشتی کھلے سمندر میں الٹ گئی ، تاہم اس میں سوار پانچ ماہی گیروں کو بروقت امدادی کارروائی کے ذریعے زندہ بچا لیا گیا۔ حملہ کے وقت فلسطینی ماہی گیر غزہ کی پٹی پر شمالی ساحلی علاقے میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔
جمعرات-10-مئی-2018
ترکی کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-7-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے واپسی مارچ میں شامل مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے حالیہ واقعہ میں اسرائیلی فوج نے خزاعہ قصبے کے قریب فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔