
صہیونی لیڈر شپ غزہ کے مستقبل بارے کیا سوچ رہی ہے؟
جمعرات-7-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے جاری تحریک حق واپسی کو کچلنے میں ناکامی کے بعد صہیونی سیاسی اور حکومتی حلقوں میں یہ بحث پوری شد ومد کے ساتھ جاری ہے کہ آیا اس معاملے سے کس طرح پرامن انداز میں نمٹا جائے۔