پنج شنبه 08/می/2025

غزہ

’یو این‘ مندوب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سے ملاقات

اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی نیکولائی ملاڈی نوف نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطینی آرٹسٹ نے ’ایردوآن‘ کی کامیابی کاجشن کیسے منایا؟

ترکی میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں طیب ایردوآن اور ان کی جماعت ’اے کے‘ کی شاندار فتح پر فلسطین کے تمام طبقات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

غزہ کے 43 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 43 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پرسوں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج صبح جام شہادت نوش کرگیا۔

’اسکائی سپوٹر‘ سسٹم غزہ کی سرحد پر فلسطینی آتشی کاغذی جہازوں کا توڑ

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ایک نیا الیکٹرانک سسٹم نصب کرنا شروع کیا ہے۔’اسکائی سپوٹر‘ کے نام سے سامنے آنے والے اس سسٹم کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کا موثر توڑ ثابت ہوگا۔

غزہ کے کاغذی جہازوں کا انتقام؟ غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جبل سلمان الفارسی کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں فصلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

پرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی گولیوں اور آنسوگیس کی بارش

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر کل جمعہ کے روز جمع ہونے والے ہزاروں پرامن فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں پرامن مظاہرین زخمی ہو گئے۔

غزہ سنگین طبی بحران کے دھانے پر کھڑا ہے: عالمی ماہرین

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے میں صحت کا سنگین بحران سر پرکھڑا ہے۔

غزہ کے مصیبت زدہ فلسطینی بچے فرانسیسی بچوں سے ہم کلام!

فرانسیسی بچوں کو فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں بسنے والے مصیبت کا شکار بچوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہی کے لیے بچوں کی ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے ’اسکائپ‘ کی مدد سے ایک دوسرے سے اظہار خیال کیا۔

غزہ میں کاغذی جہاز اڑانے والوں پر اسرائیلی فوج کی دوبارہ بمباری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر آتش گیر کاغذی جہاز یہودی کالونیوں پر پھینکنے والے فلسطینیوں پر گذشتہ روز دو بار بمباری کی۔