پنج شنبه 08/می/2025

غزہ

اسرائیل نے غزہ کی سرحدی گذرگاہ جزوی طور پر کھول دی

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے منگل کے روز فلسطین کے علاقے غزہ اور غرب اردن کو ملانے والی زمینی گذرگاہ ’کرم ابوسالم‘ جزوی طور پر کھولنے کا حکم دیا ہے۔

بلٹ پروف جیکٹ کے باوجود فوجی کو گولی کیسے لگی؟اسرائیلی تحقیقات

تین روز قبل غزہ کی سرحد پر نامعلوم فلسطینی نشانہ باز کی گولی سے بلٹ پروف جیکٹ پہنے فوجی کو گولی لگنے اور اس کے نتیجے میں فوجی اہلکار کی ہلاکت نے فوج کو حیران وپریشان کردیا ہے۔

جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ روز اقوام متحدہ اور مصر کی مساعی سے جنگ بندی کے اعلان کے فوری بعد قابض صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔

غزہ میں جنگ روکے جانے کے امکانات!

فلسطین کا علاقہ غزہ کی پٹی اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ معاشی پابندیوں کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہے اور بعض مبصرین غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ کے خطرات پربھی مسلسل خبر دار کر رہے ہیں۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے چار فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز پرامن مظاہروں کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے مظاہرین پر گولہ جاری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور 120 زخمی ہو گئے۔

غزہ میں آج جمعہ کو وسیع پیمانے پر ’حق واپسی‘ مظاہروں کا اعلان

فلسطین کے علاقے غزہ میں آج جمعہ 20 جولائی کو صہیونی ریاست کے غاصبانہ تسلط اور حق واپسی سلب کیے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کیے جانے کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی میزائل حملے میں ایک فلسطینی شہید، تین زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے ایک میزائل کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

غزہ کے عوام کو بلیک میل کرنے کا مکروہ اسرائیلی ہتھکنڈہ!

ایک ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی کے عوام مسلسل کرب اور اذیت کی زندگی بسر کر رہے ہیں صہیونی ریاست نے غزہ کے عوام پر پابندیوں کا ایک نیا بم گرا دیا ہے۔

کاغذی جہازوں سے اسرائیلی کالونیوں میں 26 مقامات پرآتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 26 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔