
غزہ کے عوام کو ہر ممکن ریلیف دینا چاہتے ہیں: مصری صدر
پیر-30-جولائی-2018
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’صدی کی ڈیل‘ محض ابلاغی تعبیر اور اختراع ہے۔
پیر-30-جولائی-2018
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’صدی کی ڈیل‘ محض ابلاغی تعبیر اور اختراع ہے۔
اتوار-29-جولائی-2018
اتوار کو علی الصباح قابض اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اتوار-29-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سرگرم پپیلز کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 روز کے دوران صہیونی حکام نے غرب اردن سے سامان سے لدے 3000 ٹرک غزہ داخلے سے روکے۔
اتوار-29-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔
جمعہ-27-جولائی-2018
اسرائیلی وزراء نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر عاید کردہ پابندیاں اٹھانے کے بجائے غزہ پر وسیع پیمانے پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیاں دی ہیں۔
جمعہ-27-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک مقامی عدالت نے اپنے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے جرم میں ملوث خاتون اور اسکے ساتھی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بدھ کی شام وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ میں ایک اسرائیلی فوجی افسرسمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حالیہ کشیدہ صورت حال اور امریکا کے مجوزہ امن پلان ’صدی کی ڈیل‘ کے تناظر دیکھا جائے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کی حامی قوتیں غزہ کے دوملین فلسطینیوں کا بوجھ مصر کے کندھوں پر ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
جمعرات-26-جولائی-2018
اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیوں کے باعث علاقے میں بجلی کا بحران مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق غزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ک دورانیہ سولہ سے بڑھ کر 20 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
اقوام متحدہ کے ایک سفارتی اجلاس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بمباری بند کرتے ہوئے غزہ کا محاصرہ فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔