پنج شنبه 08/می/2025

غزہ

غزہ میں حماس کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت نے دیگر فسطینی مذہبی، سیاسی اور مزاحمتی تنظیموں کی قیادت سے ملاقات اور مشاورت کی۔

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نیا بحری قافلہ روانہ کرنے کا اعلان

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 10 سال سے مسلط ناکہ بندی توڑنے کے لیے غزہ کی تنظیمون نے ایک نیا بحری قافلہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر متعدد بار بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کل ہفتے کو صہیونی فوج کے جنگی جہازوں نے دو بار غزہ کی سرحد پر بمباری کی۔

فلسطین کے معمر شہری کا 135 سال کی عمر میں انتقال

فلسطین کے ایک معمر ترین شخص سالم خمیس ابو عطا کل ہفتے کو 135 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

جمعہ وفاء شہداء القدس پر ایک فلسطینی شہید، 220 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جُمعہ کے روز حق واپسی احتجاجی مارچ کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 200 سے زاید زخمی ہوگئے۔

آتشی غباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں15 مقامات پر آتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 15 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 155 ہوگئی، 17 ہزار زخمی

فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔

غزہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مصر کے راستے سعودی عرب روانہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج جمعہ کے روز مصر کے راستے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔

امدادی کارکنوں کی گرفتاری پر ناروے میں اسرائیل کے خلاف احتجاج

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے بین الاقوامی امدادی قافلے کی لوٹ مار اور امدادی رضاکاروں کی گرفتاری پر ناروے میں اسرائیل کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا گیا۔

غزہ کے امدادی قافلے کے بیشتر رضاکار رہا، 20 بدستور پابند سلاسل

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سرگرم بین الاقوامی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے امدادی بحری قافلے کے گرفتار بیشتر کارکنوں کو اسرائیلی حکام نے رہا کردیا ہے مگر بیس رضاکار اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔