
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان قتل کرکے لاش قبضے میں لے لی
منگل-21-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر’زیکیم‘ کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس لاش قبضے میں لے لی۔
منگل-21-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر’زیکیم‘ کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس لاش قبضے میں لے لی۔
منگل-21-اگست-2018
فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے وفود مصر میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے ابتدائی دور کے بعد واپس غزہ اور فلسطین کے دوسرے علاقوں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی مذاکرات کا اگلا دور قاہرہ میں ہوگا۔
پیر-20-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی علاقوں طبی خدمات انجام دینے والے عملے اور امدادی کارکنوں پر صہیونی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’غیرانسانی‘ عمل قرار دیا ہے۔
اتوار-19-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینیوں گذشتہ روز اس کے آبائی شہر رفح میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
اتوار-19-اگست-2018
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اسرائیلی ریاست کے منظم جرائم کی روک تھام اور مظلوم فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے چار تجاویز پیش کی گئی ہیں۔
ہفتہ-18-اگست-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز حق واپسی اور غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
ہفتہ-18-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصر کے سیکیورٹی وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا اور صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔
جمعرات-16-اگست-2018
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح گذشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف پھنسے فلسطینی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔
جمعرات-16-اگست-2018
یورپی یونین کی جانب سے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے غریب اور محتاج گھرانوں کے لیے 1کروڑ 64 لاکھ یورو کی مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بدھ-15-اگست-2018
اسرائیل کے ایک سینیر وزیر اور شدت پسند سیاست دان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کےعلاقے کو مقبوضہ مغربی کنارے کےساتھ جوڑنا اسرائیل کی قومی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔