
واپسی مارچ سے متاثرہ آباد کاروں کو بھاری رقوم بطور دینے کا اعلان
بدھ-29-اگست-2018
یہودی ایجنسی کی طرف سے غزہ کے قریب بسائے گئے آبادکاروں کو ایک لاکھ شیکل تک کی رقم بہ طور قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-29-اگست-2018
یہودی ایجنسی کی طرف سے غزہ کے قریب بسائے گئے آبادکاروں کو ایک لاکھ شیکل تک کی رقم بہ طور قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-29-اگست-2018
فلسطین کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شیرخوار بچوں کے لیے مناسب اور معیار دودھ کی سپلائی معطل ہونے کے نتیجے میں ہزاروں شیر خوار بچے ذہنی طور پر اپاہج ہوسکتے ہیں۔
بدھ-29-اگست-2018
مصری حکومت نے کل سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔
منگل-28-اگست-2018
سنہ 2014ء کی جنگ میں قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر کارپٹ بمباری کر کے ہزاروں فلسطینیوں کے مکانات ملبے کاڈھیر بنا دیے۔ متاثرین میں سنہ کریم ابو فطار کا مکان بھی شامل تھا۔
منگل-28-اگست-2018
فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت اور غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے پر قاہرہ میں جاری مذاکرات چند روز کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
منگل-28-اگست-2018
مصری حکومت نے آج سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔
اتوار-26-اگست-2018
فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے قائم کردہ قومی کمیٹی کے چیئرمین جمال الخضری نے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں تباہ ہونے والے مکانات کی فوری تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیا جائے۔
اتوار-26-اگست-2018
فلسطینی سیاسی رہ نما اور پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر حسن خریشہ نے کہا ہے کہ جس طرح غزہ کی پٹی میں عظیم الشان حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح کا حق واپسی مارچ کا دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی سلسلہ شروع کیا جائے۔
اتوار-26-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بھارت میں حالیہ ایام میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر بھارتی قیادت سے اظہار افسوس کیا ہے۔
ہفتہ-25-اگست-2018
انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے صہیونی فوج کی کارروائیوں کی تحقیقات بند کیے جانے پر صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔