جمعه 09/می/2025

غزہ

اسرائیلی حملے میں مشرقی غزہ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ پر قابض فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ اورفائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

غزہ میں تحریک حق واپسی جاری، مزید 3 نہتے فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی سرحد پر مختلف ’حق واپسی‘ مظاہروں میں شریک فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سےکم تین فلسطینی شہید اور 250 زخمی ہوگئے۔

جس مرض کا علاج ڈاکٹر نہ کر سکے شہد کی مکھی نے کر دیا!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام جہاں ایک طرف بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہے ہیں تو دوسری طرف انہیں علاج معالجے میں بھی سنگین مشکلات درپیش ہیں۔

غزہ سے شکست خوردہ اسرائیلی انخلاء کے 13 سال!

سنہ2005ء کے موسم گرما میں فلسطین میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھی گئی جب فلسطینی مجاھدین کی مسلسل جدو جہد اور لازوال قربانیوں کے نتیجے میں صہیونی وزیراعظم ارئیل شیرون کا وہ مقولہ غلط ثابت ہوا جس میں اس نے کہا تھا کہ ’نساریم تل ابیب کا حصہ ہے‘

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان کراسنگ 8 روز بعد کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’ایریز‘ کو کھول دی ہے۔ دوسری جانب فلسطین بارڈ حکام نے ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے جانے کی تصدیق کی ہے۔

مریم المغربی ’حق واپسی‘ مارچ کی ننھی امدادی کارکن!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی صہیونی ریاست سے متصل شمالی سرحد پر 30 مارچ 2018ء سے ہزاروں فلسطینی روزانہ کی بنیاد پر اپنے سلب شدہ وطن واپسی کے حق کے حصول کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کرکے لاش قبضے میں لے لی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا اور اس کے بعد اس کی لاش قبضے میں لے لی۔

’اونروا‘کے مسائل کا حل نہ نکالا توغزہ میں جنگ یقینی ہے:اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے اپنی سیاسی لیڈر شپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مالی مسائل حل نہ ہوئے تو ان کے نتیجے میں سنگین بحران اور انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

ناکہ بندی غزہ میں 2000 مکانات کی تعمیر میں رکاوٹ ہے: الخضری

فلسطینی رکن پارلیمنٹ اورغزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے قائم کردہ قومی کمیٹی کے چیئرمین جمال الخضری نے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں تباہ ہونے والے مکانات کی فوری تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ ناکہ بندی غزہ میں دو ہزار مکانات کی تعمیر میں رکاوٹ ہے۔

اسرائیلی فوج کا غزہ میں ڈرون حملہ، دو فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ایک ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا۔