
غزہ کے 22 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات
بدھ-10-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 22 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’ایشل‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
بدھ-10-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 22 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’ایشل‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
بدھ-10-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 29 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ گیارہویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔
منگل-9-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوش ربا اضافہ سامنے آیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں علاج کی سہولیات محدود اور ادویات کا فقدان جس کے نتیجے میں ہر ماہ پانچ سے دس بچے علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
منگل-9-اکتوبر-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں حالات بہتر نہ ہوئے تو فوج وسیع کارروائی کے لیے تیار ہے۔
پیر-8-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے تشدد کے مختلف واقعات میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خالد البطش نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے قریب بسائے گئے یہودیوں کو غزہ کی ناکہ بندی کی قیمت چکانا ہوگی۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہےکہ غزہ میں فلسطینیوں کا سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقون کی طرف مارچ نے غزہ کے خلاف مجرمانہ سازش کو ناکام بنانے کا ذریعہ بنا ہے۔
ہفتہ-6-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں سرحد پر احتجاج کرنے والے تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
ہفتہ-6-اکتوبر-2018
انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ کی پٹی میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کی مدد کرنے والے امدادی کارکنوں کو اسرائیلی فوج کے حملوں میں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
جمعہ-5-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی بیت حانون'ایریز' گذرگاہ کے انچارج ناصر الکیلانی کو غرب اردن داخل ہونے پر حراست میں لے لیا۔