
اسرائیلی وزیر کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین کو قتل کرنے کی دھمکی
منگل-16-اکتوبر-2018
اسرائیلی حکومت کے ایک سرکردہ وزیر نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
منگل-16-اکتوبر-2018
اسرائیلی حکومت کے ایک سرکردہ وزیر نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پیر-15-اکتوبر-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیم حماس کو "انتہائی شدید ضربوں" کی دھمکی دی ہے۔
اتوار-14-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے سات فلسطینیوں کو گذشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔
اتوار-14-اکتوبر-2018
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گارہ جامعہ الازھر نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملوں اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 7فلسطینی مظاہرین شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 208 ہوگئی ہے۔
جمعہ-12-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر جہاں ایک طرف قابض صہیونی ریاست نے پابندیاں عاید کررکھی ہیں تو وہاں دوسری طرف صدر محمود عباس کی انتقامی پالیسی کے تحت بھی غزہ کے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
جمعہ-12-اکتوبر-2018
خلیجی ملک قطر نے حسب معمول فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-11-اکتوبر-2018
قطر کی جانب سے اقوام متحدہ کی معاونت سے غزہ کی پٹی میں پاور جنریشن کے لیے ایندھن کا عطیہ کیا ہے جس پر فلسطینی اتھارٹی کی قطر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہغزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل میں مدد دینا جرم اور سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف ہے۔
جمعرات-11-اکتوبر-2018
اسرائیلی وزیراعظم پابندیوں اور بدترین ناکہ بندی کےشکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں کبھی جنگ مسلط کرنے اور کبھی فوجی کارروائی کے بغیر مسئلے کے حل کے بیانات دے رہے ہیں۔