
جرمنی کی غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کےلیے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کےلیے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔
جمعہ-19-اکتوبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تازہ کشیدگی کے بعد صہیونی کابینہ کا اجلاس رات دو بجے تک جاری رہا۔ مسلسل پانچ گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس کے دوران وزراء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجلاس کے دوران ہونے والی بحث پر میڈیا میں کوئی بات نہ کریں۔
جمعہ-19-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گردوں کے 400 مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہوچکی ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گردوں کے مریضوں کی ضروری ادویات ختم ہیں اور سیکڑوں مریضوں کی زندگی دائو پر لگی ہوئی ہے۔
جمعہ-19-اکتوبر-2018
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کی دوسری جانب یہودی کالونیوں پر عاید کی گئی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
ایک سینیر فلسطینی تجزیہ نگار اور اسرائیلی امور پر گہری نظر رکھنے والے دانشور نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے غزہ پر فوج کشی کی دھمکیوں نے سنہ 2012ء کی جنگ سے پہلے والی پوزیشن پیدا کر دی ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مصر کے انٹیلی جنس حکام کے مطابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس میجر جنرل عباس کامل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور رام اللہ کا طے شدہ دورہ ملتوی کردیا ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور فلسطینیوں کی طرف سے اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملوں کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ دوسری طرف مصر نےکشیدگی کم کرنے اور غزہ کو ایک بار پھر جنگ کا میدان بننےسے روکنے کے لیے سفارتی محاذ پر کوششیں تیز کر دی ہیں۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے حوالے سے پائی جانے والی کشیدگی کے دوران اسرائیلی کابینہ کا خصوصی اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ دوسری طرف صہیونی آرمی چیف نے امریکا کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کےنتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔