
فلسطین ۔ اسرائیل جنگ بندی، مصری وفد کی غزہ آمد
منگل-6-نومبر-2018
فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاملے پر بات چیت کے لیے مصر کا ایک سیکیورٹی وفد غزہ پہنچا ہے جہاں اس نے مقامی فلسطینی قیادت کے ساتھ بات چیت کی ہے.