
غزہ میں اسرائیل اورفلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جنگ بندی
بدھ-14-نومبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فریقین کے درمیان جنگ بندی کی کوشش مصرکی طرف سے کی گئی ہے۔