
غزہ کی طرح اسرائیل کو غرب اردن سے بھی بے دخل کیا جائے: مشعل
بدھ-5-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت فلسطینی قوم کا انسانی،سیاسی، قانون اور دینی حق ہے۔