
غزہ کے 33 شہریوں کی اسرائیلی جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات
منگل-18-دسمبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 33 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-18-دسمبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 33 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
پیر-17-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے 31 یوم تاسیس کے موقع پر آج اتوار کو غزہ کی پٹی میں عظیم الشان اجتماع شروع ہوگیا ہے۔ تاسیسی اجتماع میں میں غزہ کے مختلف اضلاع سے شہریوں کی قافلوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-16-دسمبر-2018
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا اور ان کی کشتیاں بھی قبضےمیں لے لی گئیں۔
جمعرات-13-دسمبر-2018
فلسطین کا علاقہ غزہ کی پٹی گذشتہ 12 سال سے قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کا شکار ہے۔ صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ فلسطینی اتھارٹی نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کی مصیبتوں میں اضافہ کرنےمیں کوئی کمی نہیں کی ہے۔ ابتر معاشی حالات کےباوجود غزہ کی پٹی کے عوام ایک ایسے بابرکت پیشے سے وابستہ جس نے بہت سے شہریوں کے گھروںکے چولہے جلائے رکھنے میں مدد کی ہے۔
بدھ-12-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 11 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ گیارہویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔
منگل-11-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں شہری علاج کی سہولت سے محرومی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کےمطابق اسرائیلی پابندیوں کے باعث اب تک 8 فلسطینی مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ان میں سے تین فلسطینی مریض رواں سال کے دوران فوت ہوئے۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار"معاریف" نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2008ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے دوران اس وقت کے اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے فلسطین کی شہری آبادی پر بمباری کا حکم دیا تھا۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز تحریک حق واپسی کے لیے نکالے گئے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
فلسطینی وزیر تعلیم صبری صیدم منے کہا ہے کہ محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں بچے اسکول کی عمارت سے محروم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر 123 اسکولوں کی تعمیر کی ضرورت ہے۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
ترکی کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کی ساڑھے آٹھ ٹن ادویات کا عطیہ بھیجا ہے۔ ترکی کی جانب سے بھیجی جانے والی ادویات فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کر دی گئی ہیں۔