غزہ: مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ریلیوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ریلیوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
جمعہ-28-دسمبر-2018
فلسطینی پولیس نے غزہ کی پٹی میں ایک مشترکہ آپریشن میں منشیات کے ایک انتہائی خطرناک اسمگلر کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعرات-27-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی لیبریونین کے چیئرمین نے کہا ہےکہ 2018ء غزہ کی معیشت کی تباہی کا سال ثابت ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران غزہ میں غربت اور بے روزگاری کے نئے ریکارڈ قائم کیے گئے ہیں۔
بدھ-26-دسمبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 30 مارچ 2018ء سے اب تک اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 253 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔
پیر-24-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے ک صہیونی دشمن نے غزہ کی پٹی میں حق واپسی مظاہرے روکنے کے لیے تمام تر وسائل استعمال کئے مگر اس کے باوجود دشمن اپنے مذمو عزائم میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
پیر-24-دسمبر-2018
فلسطین کی ایک مزاحمت تنظیم'تحریک المجاھدین' نے خبردار کیاکہ غزہ کی پٹی کی طرف بڑھنے دشمن کا ہر ہاتھ کاٹ ڈالیں گے۔
ہفتہ-22-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر گولیاںچلائیں جس کے نتیجے میں ایک کم سن بچے سمیت 3 فلسطین شہید ہوگئے۔
ہفتہ-22-دسمبر-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی کی سرحد پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
جمعرات-20-دسمبر-2018
فلسطین سے نشریات پیش کرنے والے 'الاقصیٰ' ٹی وی چینل نے سنگین مالی بحران کے باعث آج جمعرات سے اپنی نشریات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-18-دسمبر-2018
فلسطین کی حج ٹور آپریٹر کمپنیوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ مصر کی حکومت نے غزہ کی پٹی کے عمرہ زائرین کو حجاز مقدس سفر کے لیے سہولیات کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔