
غزہ میں گیس کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،12 افراد زخمی
جمعرات-7-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-7-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-7-فروری-2019
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے گذشتہ دو سال سے غزہ کی پٹی کے عوام کے معاشی قتل عام کے بعد جب ان کا جی نہ بھرا تو انہوں نے شہداء کے اہل خانہ، زخمیوں اور اسیران کے بیوی بچوں کی کفالت کے لیے ماہانہ بنیادوں پر انہیں جاری ہونے والے وظائف سے بھی محروم کردیا۔
بدھ-6-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک وفد نے گذشتہ روز مصر کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں پر زیرعلاج غزہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔
بدھ-6-فروری-2019
اردن کی حکومت نے غزہ کی پٹی کے ان فلسطینیوں کو مملکت میں مالکانہ حقوق کی مشروط طور پر اجازت دی ہے، جس کے بعد غزہ کے شہری اردن میں جائیدادوں کی ملکیت حاصل کرسکیں گے۔
منگل-5-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں دم توڑنے والے فلسطینی احمدد غازی ابو جبل کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نمازجنازہ اور اس کے آخری دیدار کے لیے عوام کا ایک جم غفیر امڈ آیا تھا۔
پیر-4-فروری-2019
فرانسیسی اخبارات کے مطابق سنہ 2006ء سے 2012ء تک خلیجی ریاست قطر نے غزہ کے عوام کو 70 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی۔
پیر-4-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں چند روز پیشتر قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پیر-4-فروری-2019
فلسطینی دھڑوں میں مصر کی زیر نگرانی مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے فلسطین کی دو بڑی تنظیموں 'حماس' اور 'اسلامی جہاد' کے رہ نما قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
پیر-4-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بچے کے قاتل کو جرم ثابت ہونے کےبعد قصاص میں سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی ہو گئے۔