
سزا پوری کرنے کے باوجود فلسطینی شہری اسرائیلی زندان میں قید
جمعرات-14-فروری-2019
اسرائیلی حکام نے 22 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری کی قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود اس کی رہائی سے انکار کردیا ہے۔
جمعرات-14-فروری-2019
اسرائیلی حکام نے 22 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری کی قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود اس کی رہائی سے انکار کردیا ہے۔
جمعرات-14-فروری-2019
فلسطینیی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز مشرقی البریج پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا حسن نبیل نوفل شہید ہوگیا۔
بدھ-13-فروری-2019
فلسطینی وزیراوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے بتایا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے غزہ کی پٹی سے عمرہ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن کا آئندہ ماہ مارچ سے آغاز ہوگا۔
بدھ-13-فروری-2019
رواں ماہ فروری کے اوائل میں غزہ کی پٹی میں سماجی تنظیموں نے 'مریض بچائو' کے عنوان سے ایک مہم شروع کی تھی۔ اس مہم کے دوران اب تک غزہ کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج 70 مریضوں کی سرجری کے ذریعے علاج کیا گیا۔
بدھ-13-فروری-2019
فلسطین کی غزہ کی پٹی کا علاقہ یو یا دریائے اردن کا مغربی کنارا ہو۔ مقبوضہ بیت المقدس ہو یا شمالی یا جنوبی فلسطینی شہر ہوں، ہر جگہ صہیونی درندے فلسطینیوں پر بندوقوں کا استعمال کرتے ہوئے ان کے چہروں کو دانستہ طورپر نشانہ بناتے ہیں۔
منگل-12-فروری-2019
اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جُمعہ کو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی بچوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-11-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ اور مصر کی سرحد پرایک سرنگ میں دم گھٹنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔
اتوار-10-فروری-2019
جمعہ کواسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینی بچوں کو کل ہفتے کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں شہداء کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ہفتہ-9-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز ہونے والے ہفتہ وار پرامن مظاہروںکے دوران قابض صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 17 کو زخمی کر دیا۔ شہید ہونے والوں میں ایک 14 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
ہفتہ-9-فروری-2019
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس آئے روز غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی اقدامات کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کر دیں جس پرغزہ کے عوام میں شدید غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔