سه شنبه 13/می/2025

غزہ

آئندہ ہفتے مختلف ممالک کے سفیروں کا غزہ کا متوقع دورہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے مختلف ممالک کے سفیر 13 سال سے اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار علاقے غزہ کا دورہ کریں گے۔

مصر کا غزہ کی سرحد پر 9 سرنگیں مسمار کرنے کا دعوی

مصری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی سیناء میں غزہ کی سرحد پر فلسطینیوں کی کھودی گئی 9 سرنگیں مسمار کی ہیں۔

مصری سیکیورٹی وفد کا دورہ غزہ، فلسطینی قیادت سے ملاقات

مصر کا ایک اعلیٰ اختیاراتی سیکیورٹی وفد گذشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ پہنچا جہاں وفد نے مقامی فلسطینی قیادت سے ملاقات کی۔

غزہ میں مزاحمتی مراکز پر اسرائیلی ٹینکوں کہ گولہ باری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 15 سالہ بچہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

‘یو این’ غزہ میں مظاہرین کے قتل عام پر اسرائیل سے باز پرس کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے فلسطین کے لیے انسانی حقوق کے مندوب نے فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں اور نہتے مظاہرین کے قتل عام پر صہیونی ریاست سے باز پرس کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دو مقامات پربمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے آج منگل کو دو مقامات پر بمباری کی تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غرب اردن میں کشیدگی، اسرائیلی اخبار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسرائیل کے موقر اخبار'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے اور فلسطینیوں میں پایا جانے والا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

غزہ کے 5 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 5 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’ایشل‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دو مقامات پربمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے آج منگل کو دو مقامات پر بمباری کی تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔