سه شنبه 13/می/2025

غزہ

غزہ پر بمباری، حماس کی اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نےغزہ کی پٹی پر آگ اور بارود کی بارش جاری رکھی تو اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں‌ گے۔

اسرائیلی بمباری کے باعث مصری وفد کی غزہ سے واپسی

غزہ میں موجود مصری سکیورٹی وفد نے غزہ کے محصور ساحلی علاقے پر اسرائیلی جنگی جہازوں کے فضائی حملوں کے بعد حماس حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو ختم کرنے کے بعد علاقے کو فورا چھوڑ دیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے 45 فضائی حملے، متعدد فلسطینی زخمی، املاک تباہ

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر درجنوں فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

اقوام متحدہ کے امن مندوب کا غزہ کا دورہ

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نے گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنےہنگامی دورے کے دوران انہوں‌نے مقامی فلسطینی قیادت سے بھی ملاقات کی۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہروں‌کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاایک فلسطینی شہری گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

غزہ میں عظیم الشان واپسی مارچ کا ایک سال اور مظاہروں کا مستقبل!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء کو 'یوم الارض' کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوں‌نے عظیم الشان حق واپسی مارچ شروع کیا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر جاری احتجاج کا یہ سلسلہ 30 مارچ کو ایک سال مکمل کرنے کےبعد دوسرے میں داخل ہوجائےگا۔

غزہ میں عوامی عدالت میں محمود عباس کا فری ٹرائل، 17 الزامات

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک عوامی عدالت میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو قوم کے خلاف 17 سنگین نوعیت کے جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔

غزہ سے عازمین عمرہ کا دورہ قافلہ حجاز مقدس روانہ

مسلسل پانچ سال کی پابندی کے بعد غزہ سے عمرہ زائرین کا دوسرا قافلہ گذشتہ روز مصر کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوا۔

مصری سیکیورٹی وفد کی فلسطینی قیادت سے ملاقات کےبعد قاہرہ واپسی

مصری انٹیلی جنس کا اعلیٰ سطحی وفد فلسطین کے علاقے غزہ اور رام اللہ کے دورے کے بعد واپس قاہرہ واپس پہنچ گیا ہے۔

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہری شہید، 47 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کےنیتجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور 47 زخمی ہوگئے۔