
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے غزہ میں 3500 ملازمتیں
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے 3500 نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے 3500 نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رام اللہ اتھارٹی نے انتشار پھیلانے کی منظم کوشش کی تھی مگر فلسطینی قوم اور حماس نے مل کر فلسطینی اتھارٹی کی سازش ناکام بنا دی۔
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ دوحہ کی طرف سے غزہ کے ضرورت مند اور نادار شہریوں کے لیے ایک بڑا امدای پیکج شروع کیا جا رہا ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 33 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ ایک اور کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔
بدھ-20-مارچ-2019
اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ کے عوام میں 3 ہزار ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں محدود پیمانے پر دراندازی کا ارتکاب کیا۔
منگل-19-مارچ-2019
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ایک بار پھر اسرائیل پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ میں جاری 'عظیم الشان حق واپسی مارچ' کے شرکاء کو طاقت کے ذریعے کچل رہا ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے قاہرہ میں تنظیم کے عہداروں کی اسرائیلی حکام سے ملاقات پر مبنی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں لغو، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین نیشنل اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے بین الاقوامی سرمایہ کو بروئے کار لاتے ہوئے غزہ اور اس کی حکمران جماعت کو مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر نشانہ بنانے کا پلان تیار کیا ہے۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے مزید کئی ایک مقامات پر فضائی دفاعی نظام 'آئرن ڈوم' کی بیٹریاں نصب کردیں۔