سه شنبه 13/می/2025

غزہ

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو قتل کے ارادے سے گولیاں مارتی ہے: وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے شرکاء پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دانستہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

اسرائیلی انتخابات کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ سیل

اسرائیل میں‌ کل بدھ کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی آڑ میں آج منگل اور بدھ کے ایام میں غرب اردن میں غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔

غزہ کو مملکت فلسطین سے الگ کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کو باقی فلسطینی اراضی سے الگ کرنے کی سازشوں کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ حماس غزہ سمیت پورے فلسطین کے چپے چپے کی آزادی کی جدو جہد جاری رکھے گی۔

فلسطینی دوشیزہ کی اسماعیل ھنیہ کے گھر میں شادی کی تقریب کا انعقاد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مکان سے محروم ہونے والے ایک فلسطینی خاندان کو بیٹی کی شادی کے لیے اپنے گھر میں شادی کی تقریب کرانے کی اجازت دے کر منفرد روایت قائم کی ہے۔

اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے کا سیکیورٹی محاصرہ کر لیا

اسرائیلی پارلیمنٹ ’’کنیسٹ‘‘ کے انتخابات کے موقع پر صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ کو آئندہ منگل تک اسرائیلی فوج کے محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعہ کے روز غزہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر شیلنگ، 83 زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 83 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

بچوں کا عالمی دن، غزہ میں ساڑھے چھ لاکھ بچے غربت کا شکار

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے علاقے میں اسرائیلی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے باعث 6 لاکھ 45 ہزار بچے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی، ماہی گیروں کو نشانہ بنایا

قابض اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں دراندازی کی اور محصور پٹی کے شمالی سمندری علاقے میں اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیووں پر فائرنگ کی۔

غزہ محاصرے کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر ھنیہ کی امیر قطر سے بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اساعیل ھنیہ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور محصورین غزہ کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، دو زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں تین فلسطینیوں کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے۔