
حمد ہسپتال کا انتظام سنبھالنے قطری وفد کی غزہ آمد
منگل-16-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے قائم کیے گئے حمد ہسپتال کی آپریشینل سرگرمیوں میں تعاون کے لیے قطری وزارت صحت کا اعلیٰء سطحی وفد کل سوموار کو غزہ پہنچا۔
منگل-16-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے قائم کیے گئے حمد ہسپتال کی آپریشینل سرگرمیوں میں تعاون کے لیے قطری وزارت صحت کا اعلیٰء سطحی وفد کل سوموار کو غزہ پہنچا۔
منگل-16-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ توڑنے کے لیے سرگرم عالمی کارکنوں کا کہنا ہے کہ 'میلوں مسافت کی مسکراہٹ' نامی قافلہ آئندہ ماہ مئی اوائل میں مصر کے راستے غزہ پہنچے گا۔
منگل-16-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں موجود گیس کے ذخائر کے بارے میں اطلاعات پہلے بھی آتی رہی ہیں۔ حال ہی میں قطر سے نشریات پیش کرنے والے 'الجزیرہ' چینل نے ایک رپورٹ نشر کی جس میں مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ فلسطینی اتھارٹی کس طرح غزہ کے گیس کے ذخائر نکالنے اور اسرائیل کو فروخت کرنے کے لیے مشکوک معاہدے کر رہی ہے۔
پیر-15-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کشتیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جُمعہ کے روز غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب "حق واپسی" مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور 66 مظاہرین زخمی ہوگئے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے جمعرات کے روز شہر کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
منگل-9-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں البریج پناہ گزین کیمپ میں متعدد بم گرائے تاہم بم زرعی اراضی پر گرے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
منگل-9-اپریل-2019
متعدد اسرائیلی بلڈوزروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی سرحدی علاقے میں گذشتہ روز دراندازی کی جبکہ اسی دوران اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے شمالی سمندری علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔
منگل-9-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے شرکاء پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دانستہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
منگل-9-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کے محکمہ ڈسپنسریز کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا ہے کہ غزہ میں ادویات کی شدید قلت ہے اور فلسطینی اتھارٹی نے رواں سال کے دوران سیاسی انتقامی کی بنیاد پر ایک دوائی بھی غزہ کو نہیں بھیجی۔