
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں پر مکھیوں اور مچھروں کی یلغار
بدھ-25-ستمبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر لاکھوں مکھیوں اور مچھروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔