جمعه 02/می/2025

غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 11 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 11 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں چند ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔

اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر جنگی طیاروں سے بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پربمباری کی تاہم اس کےنتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

غزہ میں تھیلیسیما کا شکار مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں

فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق اور فلسطینی میڈیکل ریلیف سوسائٹی نے غزہ کی پٹی میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کے مطابق غزہ کی پٹی میں دسیوں افراد تھیلیسیمیا کا شکار ہیں مگر ان کی زندگی بچانے والی بنیادی ادویات اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مسلط کردہ ناروا پابندیوں کی وجہ سے غزہ میں نہیں پہنچ رہی ہیں۔

اسرائیل نے فلسطینیوں کی فصلیں تباہ کر دیں، زراعت کو بھاری نقصان

قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا نہ صرف معاشی محاصرہ کر رکھا ہے بلکہ غزہ میں فلسطینیوں کا آخری ذریعہ معاش زراعت بھی تباہ و برباد کر دیا گیا ہے۔

قطرکےطبی وفد کی غزہ آمد، مریضوں کی سرجری

فلسطینی وزارت صحت کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قطر کا کئی رکنی وفد گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پہنچا جہاں وہ مختلف امراض کا شکار فلسطینی مریضوں کی سرجری اور دیگر علاج میں مدد کرے گا۔

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینیوں کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے کل منگل کی شام تین فلسطینیوں کو غزہ کی سرحد پر 'مبینہ دراندازی' کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی۔

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر عاید پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کو بلا جواز اور ناروا قراردیتےہوئے انہیں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ کے محصورین کی مدد پر اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا حکومت کی تحسین

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے محصورین غزہ کی مدد کرنے پر کوالالمپور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

محصورین غزہ سے یکجہتی کے لیے آئے 5 امدادی کارکن گرفتار

قابض صہیونی پولیس نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد سے فن لینڈ کے چارانسانی حقوق کارکن اور ایک رکن پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا۔