
گذشتہ برس 727 عالمی سفارتکاروں نے غزہ کے دورے کیے
جمعرات-13-فروری-2020
فلسطین کے ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ گذشتہ برس غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی سفارت کاروں کی بڑی تعداد کی آمد ورفت دیکھی گئی۔ پچھلے سال غرب اردن کے راستے 727 عالمی سفارت کاروں اور سفیروں نے غزہ کے دورے کیے۔