چهارشنبه 19/فوریه/2025

غزہ

مغربی غزہ شہر میں ملبے تلے تقریباً 60 لاشیں نکال لی گئی: شہری دفاع

غزہ شہر کے جنوب مغربی علاقے سے اسرائیلی فوج کے جزوی انخلا کے بعد ملبے سے درجنوں شہدا کے لاشے نکال لیے گئے۔

اسرائیلی نسل کشی کا 280 واں دن… غزہ کے اہم واقعات

صیہونی قابض افواج نے مسلسل 280ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں ہوائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی اور محاصرے کے نتیجے میں ایک تباہ کن انسانی صورتحال اور 95 فیصد سے زیادہ آبادی کی نقل مکانی کے درمیان شہریوں کا قتل عام کیا۔

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے 273 ویں دن کے نمایاں واقعات

قابض صہیونی افواج نے مسلسل 273 ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں ہوائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی اور محاصرے اور95 فیصد سے زیادہ آبادی کی نقل مکانی کے نتیجے میں تباہ کن انسانی صورتحال کے درمیان شہریوں کا قتل عام جاری رکھا۔

غزہ میں جاری تباہ کن انسانی صورتحال نہایت گھمبیر ہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے تقریباً نو ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں جاری تباہ کن انسانی صورتحال سے خبردار کیا ہے۔

غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچے لاپتا

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں غزہ کے 21 ہزار سے زیادہ بچے لاپتا ہیں، جو یا تو ملبے تلے دبے ہیں یا خاندانوں سے بچھڑ گئے ہیں یا پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

غزہ میں نکبہ سے بڑا بحران دیکھ رہے ہیں: اونروا چیف

اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم ادارے ' اونروا' کے سربراہ فلپ لازا رینی نے پیر کے روز خبر دار کیا ہے کہ غزہ میں میں لاقانونیت پھیل رہی ہے ۔ اس وجہ سے وسیع پیمانے پر لوٹ مار اور سمگلنگ کی کھلی جھٹی کا ماحول ہے۔

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی 219 ویں دن میں داخل ہو گئی

غزہ کی پٹی پر امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ اتوار کو 219 ویں دن میں داخل ہو گئی۔ غزہ پر فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری ہیں اور مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ خاص طور پر رفح میں عام شہریوں کے قتل عام میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، شہدا کی تعداد 35،034 ہو گئی

وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 35034 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

پاکستان، سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

جنوبی غزہ میں افسر سمیت چار اسرائیلی فوجی جنہم واصل

فلسطینی تحرک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں میں کارروائیاں کر کے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے خود اپنے فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔