
مصر میں گرفتار 5 فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ
بدھ-7-اکتوبر-2020
فلسطین کی لیبر فیڈریشن نے مصری حکومت سے زیرحراست پانچ فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
فلسطین کی لیبر فیڈریشن نے مصری حکومت سے زیرحراست پانچ فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
امریکا میں غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے واقعات میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والے ایک سرکردہ قطری شہزادے کے خلاف نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔
اتوار-4-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ پروٹوکول کے تحت مساجد کو نماز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اتوار-4-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 11 مریض وفات پاگئے جب کہ 406 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطین میں کرونا کے 563 مریض صحت یاب ہوئے۔
ہفتہ-3-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 109 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
بدھ-30-ستمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض غزہ کی پٹی کے علاقے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 85 مریضوں کی تصدیق کی گئی۔ پچھلے چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں 2028 مشتبہ مریضوں کے ٹسٹ لیے گئے جن میں سے 85 کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعہ-25-ستمبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے مطابق کرونا کے مزید 95 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعہ-25-ستمبر-2020
حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر خلیل محمد لبد کی شہادت کاالمناک واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے نے بالعموم پورے غزہ بالخصوص وسطی غزہ کے عوام کو شدید صدمے سے دوچار کیا ہے۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے علاقے میں کرونا کے 73 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد غزہ میں متاثرہ شہریوں کی تعداد 2518 ہوگئی ہے۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
فلسطینی وزارت داخلہ کے مطابق غزہ کی پٹی کےعلاقے میں کرونا وبا کی وجہ سے دو اضلاع شمالی اور وسطی میں سخت ترین لاک ڈائون کیا گیا ہے۔