پنج شنبه 01/می/2025

غزہ

غزہ میں 24 گھٹنوں کے دوران کرونا کے 200 کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کی وبا سے متاثر 200 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کیسز میں تیزی، ایک دن میں 156 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ میں 85 فی صد غربت کی لکیر سے نیچے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ناکہ بندی کے اثرات کے خاتمے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ میں غربت کی شرح 85 فی صد تک پہنچ چکی ہے۔

غزہ میں قتل کے تین مجرموں کو سزائے موت کا حکم

فلسطین کی ایک عدالت نے قتل کے ایک کیس میں قصور وار ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔

غزہ میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد رواں سال مارچ میں پھیلنے والے کرونا کیسز کی تعداد 2737 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ ایک بڑی سڑک کی تعمیر شروع کر دی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے ساتھ ساتھ ایک شاہراہ عام کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے صہیونی فوج کو ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر بھاری جنگی سامان غزہ کی سرحد پر منتقل کرنے میں مدد ملے گی۔

غزہ میں‌کرونا کے مزید 110 مریضوں کی تصدیق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 110 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کے مزید 88 کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس کے مزید 88 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

غزہ: فلسطینی تاجر کے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک ماہ قبل قتل کے جرم میں گرفتار ملزم پر جرم ثابت ہونے کے بعد گذشتہ روز اس کا سر قلم کر دیا گیا۔

قطر کی طرف سے غزہ کے ایک لاکھ نادار کنبوں میں نقد امداد تقسیم

خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط کل ہفتے ہفتے جاری کردی گئی ہے۔