پنج شنبه 01/می/2025

غزہ

غزہ میں مزید 9 اموات، 815 نئے کرونا کیسز

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق کل منگل کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا سے مزید 9 اموات رجسٹرڈ کی گئیں جب کہ 815 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ: رفح گذرگاہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے مسلسل تیسرے روز بھی کھلی رہی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' گذشتہ روز بھی دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھلی رہی۔

اسرائیل کی دس سالہ ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کو 16 ارب ڈالر کا نقصان

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2006ء سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں بالخصوص گذشتہ دس سال کے دوران صہیونی ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کی معیشت کو 16 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

کرونا کی آڑ میں نیتن یاھو کا غزہ اور غرب اردن کی سرحد سیل کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کرونا وبا کی آڑ میں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان تمام سرحدی گذرگاہوں کو سیل کرنے اور مصر کے ساتھ 'طابا' گذرگاہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔

غزہ میں کرونا سے چار اموات، 689 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کا پھیلائو جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں کرونا کے مزید 4 مریض دم توڑ گئے جب کہ 689 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

غزہ پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا تسلسل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی کے اطراف کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں ‌شروع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے غزہ کے علاقے میں زمینی اور فضائی حملے

قابض صہیونی فوج نے آج اتوار کو علی الصباح غزہ کی پٹی میں مختلف اہداف پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

غزہ میں کرونا کے چار مریض دم توڑ گئے،600 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران غزہ میں کرونا کے مزید 4 مریض دم توڑ گئے جب کہ 600 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ کو ممنوعہ اشیا کی فراہمی پر اسرائیلی عدالت سے ملزم کو سات سال قید

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک یہودی آباد کار کو سات سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ممنوعہ اشیا اسمگل کر رہا تھا۔