
غزہ: عدالت سے مفرور مجرم تین سال بعد دوبارہ گرفتار
جمعرات-13-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی نے ایک مفرور ملزم کو تین سال کے بعد دوبارہ حراست میں لے کر جیل میں قید کیا ہے۔
جمعرات-13-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی نے ایک مفرور ملزم کو تین سال کے بعد دوبارہ حراست میں لے کر جیل میں قید کیا ہے۔
بدھ-12-اکتوبر-2016
صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام سرحدی علاقوں، رابطہ گذرگاہوں اور دیگر ملحقہ مقامات کو جمعرات کی شام تک سیل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ان دونوں فلسطینی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
بدھ-12-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کینسر جیسے موذی مرض کا شکار فلسطینی خواتین نے عالمی اداروں اور امداد فراہم کرنے والی تنظیموں سے بیرون ملک علاج کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-11-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں نومولود بچوں کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں سرکاری حکام کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے دوران 4 ہزار 983 نئے بچوں نے جنم لیا ہے۔ اس طرح روزانہ 166 ، ایک گھنٹے میں 7 اور ہردس منٹ کے بعد ایک بچے کی پیدائش ہوتی رہی۔
پیر-10-اکتوبر-2016
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب فضاء میں موجود ایک چھوٹے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی تاہم فلسطینی مجاھدین ڈرون طیارے کو بہ حفاظت واپس لے جانے میں کامیاب رہے۔
ہفتہ-8-اکتوبر-2016
اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے غزہ کی پٹی میں بار بار کی فوجی جارحیت کو نظر انداز کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام فلسطینی مزاحمت کاروں کے سرتھوپ دیا۔
جمعہ-7-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے بعد قابض فوج کے متعدد ٹینک اور بلڈوزر غزہ سرحد سے کئی سو میٹر اندر تک آئے اور نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے لیے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی میں کھدائی کی۔
جمعرات-6-اکتوبر-2016
فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں کو صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کا سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
جمعرات-6-اکتوبر-2016
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ کل بدھ کی شام فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پربمباری کرنے ولا F16 جنگی طیارہ جزیرہ نما النقب میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ایک ہوازباز ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔
جمعرات-6-اکتوبر-2016
قابض اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں مختلف اہداف پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔