
معرکہ فرقان کی داستانِ الم، استقامت اور عزیمت کے مسلسل 12 سال
پیر-28-دسمبر-2020
آج سے 12 سال قبل غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے دو سال کے بعد قابض صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر آتش وآہن کی بارش شروع کی۔
پیر-28-دسمبر-2020
آج سے 12 سال قبل غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے دو سال کے بعد قابض صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر آتش وآہن کی بارش شروع کی۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے شدید بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم دو فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور بڑی تعداد میں املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی اڑھائی ملین کے قریب انسانی آبادی گذشتہ 14 سال سے اسرائیلی ریاست کی منظم ناکہ بندی اور محاصرے میں ہے۔ ایک طرف آئے روز غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگیں ہیں اور دوسری طرف اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی ہے۔ رہی سہی کسر کرونا کی وبا نے نکال دی ہے۔
جمعہ-25-دسمبر-2020
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں مشترکہ مشقیں شروع کی ہیں۔ 'رکن الشدید' کے عنوان سے شروع کی گئی مشقوں میں پہلی بار غزہ کی عسکری تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
جمعرات-24-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 12 مریض دم توڑ گئے جب کہ 867 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیر-14-دسمبر-2020
قابض "اسرائیل" بطور ریاست خود کو بین الاقوامی قوانین اور عالمی انسانی حقوق معاہدوں اوران کی دفعات سے بالاتر سمجھتی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ صہیونی ریاست کو امریکی انتظامیہ کی مکمل اور غیر مشروط حمایت حاصل ہے۔سنہ 2020 میں بھی مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم اور بین الاقوامی جرائم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
جمعہ-11-دسمبر-2020
مصر کا ایک اعلیٰ سیکیورٹی وفد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے دورے پر آیا اور جہاں اس نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی قیادت کے ساتھ موجودہ صورت حال اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی روکنے پر بات چیت کے لیے غزہ پہنچا ہے۔
بدھ-9-دسمبر-2020
فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے سوین کوہن وان برگڈورف نے غزہ میں خاص طور پر طبی سہولیات کے لیے کام کرنے والے افراد کے لیے کرونا ویکسین پہنچانے کا وعدہ کیا ہے۔
جمعہ-4-دسمبر-2020
خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط کل ہفتے ہفتے جاری کر دی گئی ہے۔
بدھ-2-دسمبر-2020
وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سنہ 2006ء سے جاری ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔