
غزہ کے سمندری پانی میں آلودگی بڑھنے کے خدشات
پیر-10-جولائی-2017
غزہ کی ماحولیاتی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بجلی کی کمیابی کی وجہ سے سمندر میں گندا پانی پھینکا جارہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کا سمندری پانی آلودہ ہوجائے گا۔
پیر-10-جولائی-2017
غزہ کی ماحولیاتی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بجلی کی کمیابی کی وجہ سے سمندر میں گندا پانی پھینکا جارہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کا سمندری پانی آلودہ ہوجائے گا۔
اتوار-9-جولائی-2017
’’اسرائیلیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ آئندہ برس صہیونی ریاست اور اسلامی تحریک مزاحمت ، حماس کے درمیان جنگ ہونے والی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے میں ناکام ہوں گے۔‘‘
ہفتہ-8-جولائی-2017
فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین قطری سفیر محمد العمادی نے کہا ہے کہ قطر فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ملکوں اور قطر کے درمیان جاری بحران سے فلسطینی عوام کی امداد متاثر نہیں ہوگی۔ قطر غزہ کی پٹی میں تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کو بلا تعطل جاری رکھے گا۔
جمعہ-7-جولائی-2017
فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی جانب سے رائے عامہ کے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کی اکثریت نے صدر محمود عباس کے غزہ کی پٹی کے خلاف انتقامی اقدامات کو مسترد کردیا ہے۔
منگل-4-جولائی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسطی قصبے میں حادثے کے دوران اسرائیلی فوج کے تباہ ہونے والے ڈرون طیارے کا ملبہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے قبضے میں لے لیا۔
منگل-4-جولائی-2017
مصری حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد کل سوموار کو ایندھن سے لدے 13 آئل ٹینکر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ مصر سے لایا جانے والا ایندھن غزہ کی پٹی میں بجلی پیدا کرنے کے لیے نصب پلانٹ میں بجلی کی پیداوار کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
پیر-3-جولائی-2017
فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کی طرف سے غزہ کی پٹی کے مریضوں پر سفری پابندیاں عاید کیے جانے کے نتیجے میں 13 مریضوں کی موت پر صدر محمود عباس کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔
اتوار-2-جولائی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مریضوں پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ سفری پابندیوں کے خلاف اور مریضوں سے اظہار یکجہتی کے لیے دستخطی مہم شروع کی گئی ہے جس میں ہزاروں شہریوں نے بھرپور حصہ لیا ہے۔
اتوار-2-جولائی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی انتظامی کمیٹی کا ایک نمائندہ وفد آج دو طرفہ بات چیت کے لیے مصر روانہ ہو گیا ہے۔
اتوار-2-جولائی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے برادر ملک مصر کے ساتھ مثبت اور معیاری تعلقات کے قیام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مصر کی قومی سلامتی فلسطین کی قومی سلامتی کا حصہ ہے۔