
بغیر کسی الزام کے اسرائیلی جیل میں قید ’یو این‘ اہلکار رہا
جمعہ-11-اگست-2017
اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ماہ قبل حراست میں لیے گئے اقوام متحدہ کے اہلکار کو رہا کردیا گیا۔
جمعہ-11-اگست-2017
اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک ماہ قبل حراست میں لیے گئے اقوام متحدہ کے اہلکار کو رہا کردیا گیا۔
جمعرات-10-اگست-2017
غزہ کی پٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ مصر نے آئندہ سوموار سے جمعرات تک غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-9-اگست-2017
منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیکیورٹی مراکز پر میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ جنگی طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سےکم تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔
بدھ-9-اگست-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی کے علاقے کو صہیونی ریاست کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی بار بار تجربہ گاہ نہیں بننے دے گی۔
منگل-8-اگست-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پارلیمنٹ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کے تحت سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کی روک تھام اور حربے سے نمٹنے کے لیے پلان تیار کیا ہے۔
اتوار-6-اگست-2017
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فضاء سے ایک چھوٹا ٹکڑا مقبوضہ فلسطین میں گرا ہے تاہم اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اندرون فلسطین میں گر کرتباہ ہونے والا ایک ڈرون طیارہ ہے جو غزہ کی پٹی سے اڑایا گیا تھا۔
جمعرات-3-اگست-2017
فلسطین میں صحافتی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے فلسطین میں بنیادی انسانی حقوق بالخصوص صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران قابض صہیونی حکام کی جانب سے صحافتی حقوق کے بدترین پامالیوں کے 98 واقعات کا انداراج کیا گیا۔
جمعرات-3-اگست-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی کے مریضوں پر پابندیاں عاید کیے جانے کی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس اور اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-2-اگست-2017
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما صلاح البردویل کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک اپنے اصولوں پر قائم رہے گی اور قطر اور ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے گی۔ انہوں نے اس موقع پر قطر اور ترکی کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔
بدھ-2-اگست-2017
غزہ کی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے اس سال حج کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور حاجیوں کے لئے بنائے جانے والے طریقہ کار کو وضح کردیا ہے۔