
’اسرائیل نے 500 اقسام کی اشیاء کی غزہ کو ترسیل بند کر رکھی ہے‘
ہفتہ-11-نومبر-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف قائم عوامی مہم کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی کو 500 اہم نوعیت کی اشیاء کی ترسیل پر پابندی لگا رکھی ہے۔